کوئٹہ،قبرستان سے ایک شخص کی مذبحہ لاش بر آمد
کوئٹہ:کوئٹہ کے مقامی قبر ستان سے ایک شخص کی لاش بر آمد۔ پو لیس کے مطابق بد ھ کو کوئٹہ کے علا قے سر یاب روڈ ملک پلا زہ کے قریب قبرستان سے محمد ظریف نامی شخص کی ملی جسے زبح کے کے قتل کیا گیا ہے پو لیس نے لاش کو تحویل میں لیکر ہسپتال منتقل کردیا جہاں ضر وری کاروائی کے بعد لا ش ورثا ء کے حوالے کر دی گئی مز ید کاروائی جا ری ہے۔
Load/Hide Comments


