پابندی کے باوجود ایران سے زائرین کی آمد جاری

تفتان:خبریں آ رہی ہیں کہ ایران سے زائرین کی ایک بڑی تعداد حکومتی پابندی کے باوجود بلوچستان میں داخل ہو رہی ہے جبکہ المیہ کی بات یہ ہے کہ جو زائرین ایران سے تفتان کے ذریعے بلوچستان میں داخل ہو رہے ہیں وہ سیدھا بلوچستان میں داخل ہو رہے ہیں جس سے بلوچستان میں کرونا وباء کے پھیلنے کا مزید خطرہ ہے۔ عالمی میڈیا کے مطابق تفتان میں کوئی خاص سہولت موجود نہیں ہے جس سے وہاں پر موجود انتہائی بے سر و سامانی کی حالت میں پڑے ہیں ایک تصویر میڈیا میں وائرل ہوئی تھی جس میں چار افراد ایک ہی ٹینٹ کے اندر موجود تھے۔یاد رہے کہ بلوچستان سمیت ملک بھر میں کرونا کیسزز کے پھیلنے کی وجہزائرین کو قرار دیا جا رہا ہے

اپنا تبصرہ بھیجیں