سیاسی جماعت میں حیثیت کے لیے رولیکس گھڑی کی ضرورت ہو تو پارٹی گھڑی ساز کی دکان بن جاتی ہے، نواب رئیسانی

کوئٹہ: سابق وزیر اعلی بلوچستان نواب محمد اسلم رئیسانی نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ اگر کسی(سیاسی یہ غیر سیاسی)جماعت میں حیثیت حاصل کرنا جدو جہد کی بجائے چمچہ گیری رولیکس گھڑی اور خشک فروٹ ہو تو وہ جماعت گھڑی سازکی دکان شادی ٹینٹ سروس اور خشک فروٹ کی ریڑی بن کہ رہ جاتی ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں