قلعہ عبداللہ، شہری پر تشدد کرنے والے 10اہلکار معطل
کوئٹہ!ڈی سی قلعہ عبداللہ نے شہری پر غیرقانونی تشددکرنے والے 10اہلکاروں کو معطل کردیا‘تحقیقات کاحکم،تفصیلات کے مطابق ڈپٹی کمشنرقلعہ عبداللہ نے شہری پر غیرقانونی طورپر تشددکرنے کے الزام میں 10اہلکاروں محمدزئی،عقل شاہ،وکیل احمد،عصمت اللہ،فتح محمد،فیض اللہ،محمدعباس،عبدالرازق،ابوبکر اور عبداللہ کو معطل کرتے ہوئے معاملے کو تحقیقات کاحکم دیدیااسسٹنٹ کمشنر قلعہ عبداللہ کو انکوائری افسرمقررکردیا
Load/Hide Comments


