اوستہ محمد، نامعلوم افراد کی فائرنگ سے دو افراد جاں بحق
اوستہ محمد:صدر تھانہ کے حدود گوٹھ فقیرآباد کے رہائشی گل حسن ابڑو جو گٹھ جا رہا تھا کہ نا معلوم دو افراد نے فائرنگ کر کے اسے قتل کر کے با آسانی فرار ہو گئے اطلاع ملتے ہی ایس ایچ او نے نعش قبضہ میں لیکر پوسٹ مارٹم کے بعد ورثا کے حوالے کیا اور ملزمان کی تلاش شروع کر دی دوسری جانب نعش گھر پہنچی تو کہرام مچ گیا مزید کاروائی پولیس کر رہی ہے اور قتل کی وجہ معلوم نہ ہو سکی۔
Load/Hide Comments


