سعودی عرب کا بہت جلد دوبارہ دوحہ میں اپنا سفارتخانہ جلد کھولنے کا اعلان
ریاض :سعودی عرب نے قطرکے دارلحکومت دوحا میں اپنا سفارت خانہ دوبارہ کھولنے کا اعلان کیا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق سعودی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان نے ایک نیوز کانفرنس سے خطاب میں بتایا کہ ضروری امور کی تکمیل کے بعد سعودی عرب کا سفارتخانہ دوحا میں دوبارہ کام شروع کر دے
Load/Hide Comments


