جوبائیڈن حلف اٹھانے کے بعد مسلم ممالک پر لگائی گئی سفری پابندیاں ختم کردیں گے

واشنگٹن: جوبائیڈن بطور صدرحلف اٹھانے کے بعد مسلم ممالک پر لگائی گئی سفری پابندیاں ہٹائیں گے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق نو منتخب امریکی صدر جوبائیڈن کی ملکی تعمیر نو کی کوشش،صدارت کے پہلے دس دنوں میں جوبائیڈن کے وائٹ ہاوس چیف آف اسٹاف ٹرمپ انتظامیہ کی پالیسیاں ردی کی ٹوکری میں پھینکیں گے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں