تمپ: مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک شخص ہلاک

کراچی(انتخاب مانیٹرنگ ڈیسک)، تمپ میں فائرنگ سے ایک شخص ہلاک ہوا ہے،میڈیا رپورٹس کے مطابق بلوچستان کے علاقے ضلع کیچ تمپ میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے عارف بہار نامی شخص ہلاک ہوا ہے، ذرائع کے مطابق ضروری کارروائی کے بعد لاش کو ورثا کے حوالے کر دیا گیا ہے

اپنا تبصرہ بھیجیں