شالکوٹ انتظامیہ نیوکاہان کوئٹہ کے رہائشیوں کے ساتھ امتیازی سلوک بند کرے، اہلیاں

کوئٹہ،اہلیاں نیوکاہان نے اپنے ایک بیان میں کہاہے شالکوٹ انتظامیہ نیوکاہان کوئٹہ کے رہائشیوں کے ساتھ امتیازی سلوک بند کرے اہلیاں نیوکاہان کے لوگ اپنی گھروں پر کام کررہے تھے گذشتہ روز ڈی ایس پی اور ایس ایچ او شالکوٹ نے انہیں گرفتار کرکے حوالات میں بند کیا انتظامیہ اپنا یہ سلوک فوری طور پر بند کرے لوگوں سے ناجائز رقوم کی ڈیمانڈ نہ کریں ورنہ ہم ویسٹرن باء پاس روڈ بلاک کریں گے آئی جی،ڈی آئی جی پولیس اس کا فوری نوٹس لیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں