ڈیرہ مرادجمالی، غیرت کے نام پر خاتون قتل

ڈیرہ مراد جمالی:نصیر آباد کے علاقے منجھوشوی میں غیرت کے نام پر ایک عورت کو قتل کردیا ملزم فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے پولیس کے مطابق نصیر آباد کے علاقے پولیس تھانہ منجھوشوری کی حدود میں ملزم ولی محمد نے سیاہ کاری کے الزام میں اپنی بیوی (ب) کو قتل کر دیا ملزم فرار ہونے میں کامیاب ہو گیا نعش کو سول ہسپتال منتقل کر دیا گیا جہاں ضروری کارروائی کے بعد ورثاء کے حوالے کر دیا گیا ہے مزید کارروائی پولیس کر رہی ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں