دالبندین، ٹریفک حادثہ میں بچہ جاں بحق

چاغی: دالبندین میں ٹریفک حادثہ بچہ جاں بحق۔ تفصیلات کے مطابق اتوار کو دالبندین کے علا قے کلی قاسم خان کے حفاظتی بند پر سڑک کی تعمیر اتی کام کے دوران ٹریکٹر کے نیچے آکر آٹھ سالہ بچہ جاں بحق ہو گیا پو لیس نے لاش کو تحویل میں لیکر ہسپتال منتقل کیا جہاں ضر وری کاروائی کے بعدلا ش ورثا ء کے حوالے کر دی گئی مزیدکا روائی جا ری ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں