ڈیرہ مراد جمالی میں ٹریفک حادثہ، تین زخمی

ڈیرہ مراد جمالی ڈیرہ مراد جمالی میں ٹریفک حادثے میں تین افراد شدید زخمی ہوگئے زخمیوں کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا پولیس کے مطابق ڈیرہ مراد جمالی میں قومی شاہراھ پر ٹریفک حادثے میں ڈسٹرکٹ جیل ڈیرہ مراد جمالی کے ڈیٹا انٹری اسداللہ سمیت تین افراد شدید زخمی ہوگئے زخمیوں کو فوری طور ہسپتال منتقل کر دیا گیا جہاں طبی امداد فراہم کرنے کے بعد مزید علاج کے لیے سکھر منتقل کیا گیا ہے مزید کارروائی پولیس کر رہی ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں