کراچی،پانچ قبرستان کرونا سے مرنے والوں کیلے مختص

کرا چی میروسیم اختر نے کرونا وائرس کے باعث مرنے والوں کیلے شہر کے پانچ قبرستان مختص وسیم اختر کے زیر صدارت شہری حکومت کا اجلاس ہوا جس میں طے کیا گیا کہ کرونا وائرس کی وبا کے سبب مرنے والوں کی تدفین شہر کے 5قبرستانوں میں کی جاسکے گی اجلاس میں طے پایا کہ گور کنوں کے لیے حفاظتی لباس کے سلسلے میں پی ڈی ایم اے سے رابطہ کیا جائے گا

اپنا تبصرہ بھیجیں