بھارت، خاتون کا 31ویں بار بھی کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا
جے پور:بھارتی ریاست راجستھان کے علاقے جے پور سے تعلق رکھنے والی خاتون کے اگست سے اب تک 31 بار کورونا ٹیسٹ کیے جا چکے ہیں اور حیران کن طور پر 31 بار ٹیسٹ کی رپورٹ مثبت آئی ہے۔
Load/Hide Comments


