پاکستان کی جنگ کرونا کے بجائے صحافیوں کے خلاف ہے، محمد حنیف

کراچی:سینئر صحافی محمد حنیف کا کہنا ہے کہ آج ہم کرونا کی وجہ سے حالتِ جنگ میں ہیں لیکن پچھلے کچھ دنوں سے ہم سوشل میڈیا میں دیکھ رہے ہیں کہ کرونا کے بجائے یہ جنگ صحافیوں کے خلاف لگتی ہے، اُن کا کہنا تھا کہ کچھ دن پہلے حامد میر کو گالیاں پڑ رہی تھیں نسیم زہرہ جو ایک سینئر صحافی ہیں انہوں نے کوئی خبردی تو اُن کے خلاف باتیں ہو رہی تھیں حنیف کا کہنا تھا کہ اس وقت جب قوم کرونا کے خلاف لڑ رہی ہے اس وقت صحافیوں کو کچھ ریلیف دیا جائے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں