اے این پی آج اسد اچکزئی کی عدم بازیابی کیخلاف عدالت میں درخواست دائر کرے گی
کوئٹہ:عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی بیان کے مطابق مرکزی سینئر نائب صدر امیر حیدر خان ہوتی سیکرٹری جنرل میاں افتخار حسین دیگر صوبائی ومرکزی رہنماں اور وکلا کے ہمراہ اسد خان اچکزئی کی عدم بازیابی کے خلاف آج بلوچستان ہائی کورٹ میں رٹ دائر کرینگے اور بعدازاں اسدخان اچکزئی کے اغوا کے خلاف احتجاجی ریلی میں شرکت کرینگے۔
Load/Hide Comments


