خضدار،نوجوان نے خودکشی کرلی

خضدار:کلی سرمستانی وڈھ شہر میں محمد ندیم نامی نوجوان نے نا معلوم وجوہات کی بنا پر اپنے گلے میں پھندہ ڈالکر خودکشی کرکے اپنی زندگی کا خاتمہ کردیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں