غزہ،اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے فلسطینی جاں بحق
غزہ:اسرائیلی فوج نے مغربی کنارے میں فوجیوں پر حملے کے الزام میں ایک فلسطینی کو گولی مار کر قتل کردیا۔غیرملکی میڈیا کے مطابق فوج نے ایک بیان میں کہا کہ ایک لکڑی سے منسلک 3 چاقووں سے مسلح حملہ آور نے بیت المقدس کے جنوب میں مغربی کنارے کے جنکشن پر فوجیوں پر حملہ کرنے کی کوشش کی
Load/Hide Comments


