خضدار، پیر عمر میں ٹریفک حادثہ ، ایک شخص جاں بحق

خضدار(نمائندہ انتخاب) کوئٹہ کراچی قومی شاہراہ پر پیرعمر کے مقام پر ٹریفک حادثہ ایک شخص جاں بحق اور ایک شدید زخمی
حادثہ کار گاڑی اور موٹرسائیکل میں تصادم سے ہوا

اپنا تبصرہ بھیجیں