کوہلو،سڑک کے کنارے نصب بارودی سرنگ کا دھماکہ، جانی نقصانی کی اطلاع

کوہلو : تحصیل کاہان کے علاقے چپی کچ میں روڈ پر نصب بارودی سرنگ کا دھماکہ ایک شخص جانبحق ,جانبحق شخص کی لاش کو ڈی ایچ کیو منتقل کیا جا رہا ہے، لیویز اور قانون نافذ کرنے والے اداروں نے جائے وقوعہ پر پہنچ کر علاقے کو گھیرے میں لے لیا ،حانبحق شخص کی شناخت گل خان ولد یونس خان سکنہ کچلاک کوئٹہ سے ہوئی۔مزید کارروائی شروع کردی گئی

اپنا تبصرہ بھیجیں