خاران،نامعلوم مسلح افراد کا ایف سی چیک پوسٹ پر حملہ

خاران ( نامہ نگار)اہم ذرائع کے مطابق بلوچستان کے علاقے خاران میں نامعلوم مسلح افراد نے ایف سی چیک پوسٹ پر حملہ کرکے فائرنگ کی جس کے بعد حملہ آور فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے۔تفصیلات کے مطابق خاران شہر شیروزئی روڈ پر قائم ایف سے چیک پوسٹ پر نامعلوم مسلح افراد نے حملہ کردیا۔ حملے میں دونوں جانب فائرنگ کا تبادلہ بھی ہوا اور حملہ آور حملے کے بعد جائے وقوعہ سے فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے واقعہ کے فوری بعد سیکورٹی فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لے لیا ذرائع

اپنا تبصرہ بھیجیں