ایرانی جیلوں میں قیدیوں کی بغاوت

تہران ِایران میں پھیلنے والی کرونا کی وباء کے نتیجے میں جہاں بڑے پیمانے پر جانوں کا ضیاع ہوا ہے وہیں ایرانی جیلوں میں قیدیوں کی طرف سے بغاوت کے واقعات بھی سامنے آئے ہیں۔عرب ٹی وی کے مطابق ایرانی سماجی کارکنوں نے کہاکہ صوبہ اھواز میں قائم سبیدار نامی جیل میں قیدیوں کی بڑی تعداد نے بغاوت کی ہے جب کی جیل میں فائرنگ کی آوازیں بھی سنی گئیں

اپنا تبصرہ بھیجیں