ایران سے مزید16زائرین تفتان بارڈر پہنچ گئے

دالبندین،ایران سے مزید16زائرین تفتان بارڈر پہنچ گئے۔ تحصیلدار تفتان ظہور بلوچ کے مطابق ایران سے مزید 16 زائرین تفتان بارڈر پہنچ گئے زائرین کو اسکریننگ کے بعد قرنطینہ منتقل کردیا گیا واضح رہے کہ پاک ایران تجارتی زیروپوائنٹ گیٹ بدستور بند تفتان سمیت ضلع بھر میں آٹھویں روز بھی لاک ڈاون جاری ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں