بی این پی عوامی نے سینیٹ امیدوار کا فیصلہ کرلیا

کوئٹہ: بلوچستان نیشنل پارٹی (عوامی) نے سینیٹ کے امیدوار کا فیصلہ کرلیا اعلان آج کیا جائیگا، بی این پی (عوامی)کے ذرائع نے این این آئی کو بتایا کہ پارٹی نے سینیٹ کے امیدوار کا فیصلہ کرلیا ہے جسکا باقاعدہ اعلان آج کیا جائیگا

اپنا تبصرہ بھیجیں