یورپی معیشت رواں سال 3.7، 2022 میں 3.9 فیصد رہنے کا امکان

برسلز :یورپی معیشت اس سال 3.7فید جبکہ 2022 میں 3.9 فیصد رہنے کا امکان ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق یہ پیش گوئی یورپین کمیشن نے برائے موسم سرما 2021 کیلئے جاری کردہ اپنی تازہ ترین رپورٹ میں کی۔یورپین کمیشن کی جانب سے یہ رپورٹ یورپین کمشنر برائے معیشت پاؤلو جینٹیلینو نے برسلز میں ایک آن لائن پریس کانفرنس میں بتائی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں