ہرنائی، گاڑی اُلٹ گئی، کوئٹہ کا رہائشی جاں بحق

ہرنائی: ہرنائی کوئٹہ شاہراہ شاہرگ امبوندی کے قریب تیزرفتارسرف گاڑی بے قابوں ہوکر الٹ گئی جس کے نتیجے میں گاڑی میں سوار عبدالغنی ولد صوبیدار سکنہ عالموں چوک کوئٹہ جان بحق جبکہ انکا ساتھی سرور شدید زخمی ہوا اطلاع ملنے پر لیویز فورس اور علاقے کے لوگوں نے زخمی اور لاش کو رورل ہیلتھ سنٹرشاہرگ منتقل کردیا گیا زخمی کوابتدائی طبی امداد کے بعد کوئٹہ ریفرکردیاگیا جبکہ لاش کو ضروری کارروائی کے بعد کوئٹہ روانہ کردیا گیا سرف گاڑی کوئٹہ سے شاہرگ جارہی تھی اطلاع کے مطابق گاڑی کو حادثہ تیز رفتاری کی وجہ سے پیش آیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں