سی پیک خطے میں گیم چینجر کی حیثیت اختیار کر چکا، چین کی بلوچستان میں سرمایہ کاری خوش آئند ہے،لیاقت شاہوانی

:۔ترجمان بلوچستان حکومت لیاقت شاہوانی نے پاکستان اور چین کے درمیان70 سالہ سفارتی تعلقات قائم ہونے پر دونوں ممالک کی عوام اور حکومتوں کو مبارکباد ..مزید پڑھیں