کیٹا گری: انتخاب کی خبر
وہ کون سی بیرونی قوتیں ہیں جو گوادر کے عوام کو پانی اور بجلی دینے کے بھی خلاف ہیں، مولانا ہدایت الرحمن
گوادر (این این آئی) سنگاپور و دبئی طرز پر بننے والے گوادر میں بجلی و پانی میسر نہیں، دنیا کو پتہ چلے کہ سنگاپور و ..مزید پڑھیں
توہین مذہب کے نام پر قتل رووف بلوچ کی بھائی اور بھابی کی لاش برآمد
سمیر بلوچ اور انکی اہلیہ ھانی بلوچ چند دن قبل لاپتہ ہوئے تھےتربت (انتخاب نیوز) تربت میں توہین مذہب کے نام پر قتل ٹیچر عبدالرو¿ف ..مزید پڑھیں
وڈھ میں قبائلی جنگ سے 50 ہزار افراد محصور ہوگئے، ہم لڑائی سے تنگ آگئے ہیں، رہائشیوں کا رد عمل
کوئٹہ (یو این اے) وڈھ میں قبائلی جنگ، 50 ہزار افراد محصور ہم لڑائی سے تنگ آ چکے ہیںگزشتہ پانچ دنوں سے کرفیو جیسی صورتحال ..مزید پڑھیں
نگران وزیر اعلیٰ بلوچستان کے نام پر اتفاق نہیں ہوسکا معاملہ پارلیمانی کمیٹی کے سپرد
علی مردان ڈومکی کی نامزدگی پھر تعطل کا شکار ،ذرائع آئینی وقت ختم ہونے پر معاملہ پارلیمانی کمیٹی کے سپرد ،وزیراعلی قدوس بزنجو نے ڈومکی ..مزید پڑھیں
کوئٹہ، فیاض علی دوبارہ لاپتہ
کوئٹہ (نمائندہ انتخاب )کوئٹہ سے فیاض علی کو دوسری دفعہ لاپتہ کر دیا گیا ،فیاض علی گزشتہ اگست 2021 میں نو ماہ لاپتہ رہنے کےبعد ..مزید پڑھیں
تربت ،ٹیچر عبدالرو¿ف کے قتل کیخلاف سول سوسائٹی کی خاموش ریلی
تربت(نمائندہ انتخاب) تربت سول سوسائٹی کے زیر اہتمام پرائیویٹ اسکول ٹیچر شہید عبدالر¶ف کے قتل کے خلاف اور انصاف فراہمی کے لیے بدھ کو صبح ..مزید پڑھیں
کوئٹہ انٹر نیشنل ایئر پورٹ اور گوادر پورٹ کا نام شہید نواب اکبر خان بگٹی کے نام سے منصوب کرنے کی قرارداد منظور
کوئٹہ (منیٹرنگ ڈسک)قومی اسمبلی نے قرارداد منظور کرتے ہوئے حکومت پر زور دیا کہ وہ ملک اور جمہوریت کے لیے ان کی گراں قدر خدمات ..مزید پڑھیں
کیچ، ایک اور طالب علم نوشاد بلوچ لاپتہ، اہلخانہ کا بازیابی کا مطالبہ
کیچ(مانیٹرنگ ڈیسک)ضلع کیچ کے علاقے آبسر سے ایک اور طالب علم نوشاد ولد میانداد کو لاپتہ کر دیا گیا ۔ اہلخانہ نے نوشاد بلوچ کی ..مزید پڑھیں
ڈپٹی ڈائریکٹر نواب زادہ ہارون رئیسانی کوسرکاری ڈیوٹی کے دوران قتل کردیا گیا،ڈی جی فوڈ اتھارٹی
کوئٹہ میں دکاندار کو جرمانہ کرنے پر جھگڑا، نواب اسلم رئیسانی کے بھتیجے سمیت تین جاں بحق کوئٹہ میں فائرنگ کے ایک واقعے میں سابق ..مزید پڑھیں