بھارتی ہائی کمیشن کے اہلکار کی بیوی کو کورونا کا شکار ہونے کے باوجود پاکستان بھجوادیا گیا
اسلام آباد/ لاہور: بھارت سے واپس آنیوالی ایک خاتون کا کورونا ٹیسٹ پازیٹوآنے کے بعد اسلام آباد میں بھارتی سفارتخانے نے اپنے ملک سے واپس آنے والے عملے اوران کی فیملیز کے 12 ارکان کو قرنطینہ کردیا ہے۔میڈیارپورٹ کے مطابق بھارت کے غیر سفارتی عملے میں شامل ایک خاتون ہفتے کے روز بھارتی امیگریشن حکام کی نااہلی کے باعث پاکستان آگئی تھیں۔
Load/Hide Comments


