بنوں، پولیس وین پرحملہ، اہلکارجاں بحق، فرار تخریب کاروں نے گھر میں گھس کر اہلخانہ کو یرغمال بنا لیا

بنوں(مانیٹرنگ ڈیسک)بنوں کوہاٹ روڈ پر پولیس موبائل وین پرتخریب کاروں کا حملے میں ایک پولیس اہلکار جاں بحق ہوگیا، ذرائع کے مطابق حملے میں دو پولیس ..مزید پڑھیں