جنگ بندی اقدام کے باوجود افغانستان سے پاکستان پر حملے جاری رہے، برطانوی موقف زمینی حقائق کی عکاسی نہیں کرتا، دفتر خارجہ

اسلام آباد (ویب ڈیسک) ترجمان دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ پاکستان افغانستان سرحدی صورتحال پر برطانوی موقف زمینی حقائق کی مکمل عکاسی نہیں کرتا۔ ..مزید پڑھیں