کوئٹہ اور تربت میں بروز بدھ بجلی بند رہے گی، کیسکو اعلامیہ

کوئٹہ، تربت (انتخاب نیوز) کوئٹہ الیکٹرک سپلائی کمپنی(کیسکو) کے اعلامیہ کے مطابق 132kVتربت گرڈاسٹیشن میں نصب 10/13ایم وی اے پاور ٹرانسفارمرکی جگہ دوگنی استعداد کاریعنی 40MVA کے پاور ٹرانسفارمرکی تنصیب کاکام کیاجارہاہے ۔اس سلسلے میں یکم مئی صبح11بجے سے 4مئی رات 11بجے تک ٹرانسفارمرکی تبدیلی کاکام کیاجائے گا جس کے باعث اس دوران تربت گرڈاسٹیشن کے11Kvناصرآباد، ایف سی، آبسر، کیڈٹ کالج ، ساوتھ سٹی فیڈرزمتاثرہوں گے البتہ کیسکوکی جانب سے اس دوران متاثرہ فیڈروں کو متبادل انتظام کے تحت لوڈمینجمنٹ کے زریعہ بجلی فراہم کی جائے گی۔تاہم کیسکونے اس دورانیہ میں بجلی بندش پر زحمت کےلئے متعلقہ صارفین سے پیشگی معذرت اور تعاون کی اپیل کی ہے۔ علاوہ ازیں کوئٹہ الیکٹرک سپلائی کمپنی(کیسکو) کے اعلامیہ کے مطابق 132kVتربت گرڈاسٹیشن میں نصب 10/13ایم وی اے پاور ٹرانسفارمرکی جگہ دوگنی استعداد کاریعنی 40MVA کے پاور ٹرانسفارمرکی تنصیب کاکام کیاجارہاہے ۔اس سلسلے میں یکم مئی صبح11بجے سے 4مئی رات 11بجے تک ٹرانسفارمرکی تبدیلی کاکام کیاجائے گا جس کے باعث اس دوران تربت گرڈاسٹیشن کے11Kvناصرآباد، ایف سی، آبسر، کیڈٹ کالج ، ساوتھ سٹی فیڈرزمتاثرہوں گے البتہ کیسکوکی جانب سے اس دوران متاثرہ فیڈروں کو متبادل انتظام کے تحت لوڈمینجمنٹ کے ذریعہ بجلی فراہم کی جائے گی۔تاہم کیسکونے اس دورانیہ میں بجلی بندش پر زحمت کےلئے متعلقہ صارفین سے پیشگی معذرت اور تعاون کی اپیل کی ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں