حب میں بجلی چور احاطہ عدالت سے گرفتار

حب(یو این اے )ایڈیشنل سیشن سیشن جج ii ضلع حب کی عدالت سے ملزم پنھل کی قبل از گرفتاری ضمانت بجلی چوری میں منسوخ ہونے پر پولیس نے احاطہ عدالت سے گرفتار کرلیا پولیس تھانہ میں تفتیش کے لئے منتقل کردیا اس موقع پر جنرل منیجر ایریا انچارج رضا حسین کے الیکٹرک آئی بی سی اوتھل کا کہنا تھا کہ بجلی چور کسی بھی رعایت کے حقدار نہ ھیں بتدریج تمام بجلی چوروں کے خلاف قانونی کارووائی عمل لائی جائے گی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں