بلوچستان کے ضلع پنجگور میں فورسز کے آپریشن میں 5 دہشتگردوں کوکردیا، آئی ایس پی آر
ویب ڈیسک : آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ سیکیورٹی فورسز نے بلوچستان کے ضلع پنجگور میں آپریشن کرکے 5 دہشتگردوں کو ہلاک کردیا۔فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق خفیہ اطلاعات پر آپریشن میں بڑی مقدار میں اسلحہ و گولہ باردو برآمد کیا گیا ہے۔ا?ئی ایس پی ا?ر کے مطابق فتنہ الہندوستان کے دہشتگردوں کے خلاف آپریشن میں قبضے میں لیا گیا اسلحہ، گولہ بارود تباہ کر دیا گیا ہے۔سیکیورٹی فورسز کا آپریشن کے بعد علاقے میں کلیئرنس اور سرچ آپریشن جاری ہے۔
Load/Hide Comments


