تربت میں گاڑی کو حادثہ، 2خواتین زخمی

تربت(مانیٹرنگ ڈیسک)بلوچستان کے شہر تربت میں گاڑی حادثے کا شکار ہو گئی، تفصیلات کے مطابق حادثے کے باعث 2خواتین زخمی ہو گئیں ، ریسکیو ذرائع نے بتایا کہ علاج کے لیے تربت ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں