ڈیرہ مراد جمالی کے علاقے ربیع میں خاتون نے زہر کھا کر خودکشی کرلی

ڈیرہ مراد جمالی (یو این اے)ڈیرہ مراد جمالی کے علاقے ربیع میں خاتون نے زہر کھا کر خودکشی کرلی ۔ پولیس کے مطابق پولیس تھانہ نوتال کی حدود ربیع میں مسمات( س)دیرکھانی نے گھریلو ناچاقی کی بنا پر زہر کھا کر خودکشی کرلی ، اطلاع ملنے پر پولیس جائے وقوعہ پر پہنچ گئی اور لاش کو ہسپتال پہنچا دیا جہاں ضروری کاروائی کے بعد لاش کو ورثہ کے حوالے کرکے مزید کاروائی پولیس نے شروع کردی ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں