مغربی بلوچستان کے علاقے زاہدان میں جھڑپ کے دوران ایرانی پاسداران انقلاب کے 3 اہلکار ہلاک

ویب ڈیسک : مغربی بلوچستان کے علاقے زاہدان میںجھڑپ کے دوران ایرانی پاسداران انقلاب کے 3 اہلکار ہلاک ہوگئے ۔ تہران سے ایرانی میڈیا کے مطابق جھڑپ زاہدان کے سرحدی علاقے میں پاسداران انقلاب کے آپریشن کے دوران ہوئی۔ ایرانی میڈیا کا کہنا ہے کہ حملے میں ملوث شدت پسندوں کی گرفتاری کے لیے چھاپے مارے جا رہے ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں

Logged in as Bk Bk. Edit your profile. Log out? ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے