ڈھاکا میں پاکستان کے اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صاق کی بھارتی وزیرخارجہ جے شنکر سے ملاقات

ڈھاکا (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان اور بھارت کے درمیان مئی میں ہونے والی جنگ کے بعد ڈھاکہ میں پہلا اعلیٰ سطحی رابطہ۔ بنگلا دیش کی سابق وزیر اعظم خالدہ ضیا کی نماز جنازہ کے موقع پر پاکستان کے اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صاق کی بھارتی وزیرخارجہ جے شنکر سے ملاقات۔ ڈھاکا میں اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق اور بھارتی وزیر خارجہ جے شنکر کی غیر رسمی ملاقات ہوئی ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ اس موقع پر دونوں رہنماﺅں کے درمیان خوشگوار جملوں کا تبادلہ بھی ہوا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں

Logged in as Bk Bk. Edit your profile. Log out? ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے