روزنامہ انتخاب کے کیمرا مین محمد سمیع کو گوالمنڈی پولیس نے دوران کوریج گرفتار کرلیا

کوئٹہ: روزنامہ انتخاب کے کیمرا مین محمد سمیع کو گوالمنڈی پولیس نے دوران کوریج حراست میں لیا ہے۔ گزشتہ کئی گھنٹوں سے پولیس کی جانب سے اس کو ادارے سے رابطہ کرنے بھی نہیں دیا گیا ہے ادارہ مطالبہ کرتی ہے کہ صحافی محمد سمیع بلوچ کو جلد ازجلد رہا کیا جائے ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں