واشک میں دو زمباد گاڑیوں میں تصادم، 5 افراد جھلس کر جاں بحق

کوئٹہ (صباح نیوز) واشک میں دو زمباد گاڑیوں میں تصادم، 5 افراد جھلس کر جاں بحق۔ ضلع واشک کے علاقے رخشان بدرنگ کے مقام پر دو زمباد گاڑیوں کے درمیان خوفناک حادثے کے نتیجے میں گاڑیوں میں سوار پانچ افراد جھلس کر موقع پر ہی جاں بحق ہو گئے، ابتدائی اطلاعات کے مطابق جاں بحق ہونے والے افراد کا تعلق نوشکی اور واشک کے علاقے کریچی سے بتایا جا رہا ہے

اپنا تبصرہ بھیجیں

Logged in as Bk Bk. Edit your profile. Log out? ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے