پنجگور، جعفر اسکیم سی پیک کے قریب ایک شخص کی لاش برآمد

پنجگور(نمائندہ انتخاب )پنجگور کے جعفر اسکیم سی پیک کے قریب ایک شخص کی لاش برآمدکرلی گئی پولیس کے مطابق ایس ایچ او سٹی کی نگرانی میں لاش شناخت کے لیے ٹیچنگ اسپتال منتقل کردیا گیا ھے

اپنا تبصرہ بھیجیں

Logged in as Bk Bk. Edit your profile. Log out? ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے