پہلے ون ڈے میں بنگلہ دیش کے ہاتھوں پاکستان کو 8 وکٹوں سے شکست

پہلے ون ڈے میچ میں بنگہ دیش نے پاکستان کو 8 وکٹوں سے عبرتناک شکست دے کر تین ایک روزہ میچوں کی سیریز میں 0-1 کی برتری حاصل کرلی۔بدھ کو ڈھاکا میں کھیلے گئے پہلے ون ڈے میچ میں بنگلادیش کی دعوت پر پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے پاکستان کی پوری 31 ویں اوور میں 114 رنز بناکر ڈھیر ہوگئی تاہم 115 رنز کا ہدف بنگلہ دیشی نے ٹیم 16 ویں اوور میں 2 وکٹوں کے نقصان پر پورا کرلیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں