ژوب، میر علی خیل سے نامعلوم افراد نے معدنیات نکالنے والے تین مزدوروں کو اغواکرلیا

مانیٹرنگ ڈیسک: ضلع کے ژوب میر علی خیل کے علاقے سے معدنیات نکالنے والے تین مزدور اغوا ہوگئے پولیس کے مطابق مغوی مزدوروں کا تعلق پشین سے ہیں قانون نافذ کرنے والے اداروں نے واقعے کی تحقیقات شروع کر دی ہیں جبکہ مزدوروں کی بازیابی کے لیے کوششیں جاری ہیں

اپنا تبصرہ بھیجیں