سی پیک روڈ پر تیز رفتار گاڑی نے موٹر سائیکل کو کچل دیا موٹر سائیکل پر سوار ایک شخص جاں بحق
پنجگور (نمائندہ انتخاب) سی پیک روڈ پر تیز رفتار گاڑی نے موٹر سائیکل کو کچل دیا موٹر سائیکل پر سوار ایک شخص جاں بحق۔ پولیس کے مطابق سی پیک روڈ پر ذامیاد پک اپ گاڑی کی ٹکر سے پنجگور کے علاقے کھلے کے رہائشی صاحب داد ولد حبیب اللہ جانبحق ہوگیا اس سلسلے میں پولیس مذید تفتیش کررہی ہے
Load/Hide Comments


