پنجگور میں سی پیک روڈ پر دھماکہ، رخشان ندی کے پل کو جزوی نقصان، پولیس

پنجگور(نمائندہ انتخاب) پنجگور میں زور دار دھماکے کی آواز سنی گئی پولیس کے مطابق سی پیک روڈ پر واقع رخشاں ندی کے برج کے قریب دھماکہ ہوا ھے جس سے برج کو نقصان پہنچا ہے کسی قسم کی جانی نقصان کی اطلاع نہیں۔ پولیس ٹیم جائے وقوعہ پر پہنچ گئی ہے اس سلسلے میں پولیس مزید تفتیش کررہی ہے

اپنا تبصرہ بھیجیں