وزیر زراعت بلوچستان علی حسن زہری مستعفی


وزیر زراعت بلوچستان علی حسن زہری مستعفی ہوگئے تفصیلات کے مطابق علی حسن زہری نے 3 فروری 2026 کو صوبائی کابینہ سے استعفیٰ دے دیا ہے۔انہوں نے اپنا استعفیٰ وزیرِ اعلیٰ بلوچستان سرفراز احمد بگٹی کو ارسال کر دیا ایک آڈیو بیان میں انہوں نے کہا ہے کہ میرے حلقے میں بار بار مداخلت ہورہی تھی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں