بلوچستان میں امن وامان کی صورتحال، بیرک بورڈ ریکوڈک منصوبے کے مخلتف پہلوؤں کا جائزہ لے رہی ہے، روائٹرز

برطانوی خبر ایجنسی روائٹرز کے ایک رپورٹ کے مطابق بیرک کمپنی کے سی ای او مارک ہل نے کہا ہے کہ بیرک مائننگ بورڈ پاکستان کے بلوچستان میں سونے اور تانبے کے منصوبے ریکوڈک کے تمام پہلوؤں بشمول سرمایہ کاری اور سیکورٹی حکمت علمی کا جائزہ لے رہا ہے بیرک نے کہا کہ یہ فیصلہ صوبے میں سیکیورٹی خطرات میں حالیہ اضافے اور سیکیورٹی کے واقعات میں اضافے کے بعد کیا گیا ہے۔

تاہم اس رپورٹ میں بلوچستان یہ وفاقی حکومت کا کوئی موقف شامل نہیں کیا گیا ہے

اپنا تبصرہ بھیجیں

Logged in as Bk Bk. Edit your profile. Log out? ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے