کوئٹہ، امن و امان میں خلل ڈالنے کے الزام میں 76 افراد کو گرفتار کرلیا گیا
کوئٹہ (صباح نیوز) کوئٹہ میں امن و امان میں خلل ڈالنے کے الزام میں 76 سیاسی کارکنوں کو گرفتار کرلیا گیا۔ محکمہ داخلہ کے مطابق گرفتار کارکنوں کو مختلف تھانوں میں منتقل کر دیا گیا ہے، حکام کا کہنا ہے کہ یہ گرفتاریاں زبردستی سڑکیں بند کرنے پر عمل میں لائی گئیں، گرفتار افراد میں 60 کا تعلق پشتونخوا ملی عوامی پارٹی، 14 کا پاکستان تحریکِ انصاف جبکہ 2 کارکن جمعیت علمائے اسلام سے ہیں

Load/Hide Comments


