چاغی میں مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق
چاغی (نمائندہ انتخاب) چاغی میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق، چاغی کلی نوروز خان مینگل کے قریب نامعلوم مسلح افراد کے فائرنگ سے مولوی محمد یونس ولد خدائے رحیم جاں بحق ہوگئے، لاش آر ایچ سی اسپتال چاغی منتقل کی گئی، ضروری کارروائی کے بعد لاش ورثا کے حوالے کردی گئی، مزید تفتیش چاغی پولیس کررہی ہے
Load/Hide Comments


