کراچی میں مشتعل عوام کے مبینہ تشدد سے ڈاکو ہلاک
کراچی میں مشتعل عوام کے مبینہ تشدد سے ڈاکو ہلاک ہوگیا، پولیس کے مطابق 2 ڈاکو کورنگی ڈیڑھ نمبر مٹکے والی پلیہ کے قریب شہریوں سے لوٹ مار کرکے فرار ہو رہے تھے کہ لوگوں نے ایک ڈاکو کو پکڑ کر تشدد کا نشانہ بنایا، پولیس کا بتانا ہے کہ عوام کے مبینہ تشدد سے ایک ڈاکو ہلاک ہو گیا جبکہ دوسرا ساتھی فرار ہوگیا
Load/Hide Comments


